Saturday, February 18, 2012

بہ زبانِ خاموشی

خاموشی کی بھی زبان ہے
یہ تیرا عجیب اندازِِِِِ بیاں ہے ۔

 

Hard Work

Hard work as an obsession is taken up as a hobby by those who don't seem to be gifted with Luck lines in their hands. It then becomes passion and the only way out for them,,,,

Thursday, February 16, 2012

شریکِ شوق


سرریوں کی،
نیم وحشت سے بال بکھراے،
پاگل چلتی ہوا سے،
میرا بس ایک ہی سوال ہے،
کے،
زندہ جسموں کو منجمد کر دینے کی،
"شوقین"
بس تو ہی ہے،
یا اس شوق میں،
"وہ" بھی تیرا شریک ہے؟